Dukan Khata

دکان کا پورا حساب، آپ کے موبائل میں
ایپ ڈاؤن لوڈ کریں (Android)

ایپ میں کیا ہے؟

انسٹال کیسے کریں؟

  1. اوپر والا بٹن دبائیں، فائل ڈاؤن لوڈ ہوگی۔
  2. ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد فائل کھولیں۔
  3. اگر فون "نامعلوم ذرائع" کی اجازت مانگے تو اجازت دے دیں، پھر Install دبائیں۔
اگلی بار نیا ورژن آئے تو ایپ کے اندر Settings میں "App update" سے خود اپڈیٹ ہو جائے گی۔
Android only. If the download does not start, open the releases page and tap the .apk file.